🧡:﷽MåśhA_Aɭɭaɧ﷽:💚 اللہ#میں تیری رحمت سے مایوس نہیں #یا رب'مُجھے تیری آزمائش میں #کامیابی عطا فرما 💕🌿💕 #اے اللّه ، اس مبارک مہینے کے صدقے ہمارے کبیرہ صغیرہ گناہوں کو معاف فرما ، اے اللّه ہم سے راضی ہو جا اور ایسا راضی ہوجا کہ پھر کبھی ناراض نہ ہونا ۔۔اے اللّه ہمیں ظلم شر اور حسد سے بچا، اے اللّه ہمارے والدین کو صحت و تندرستی عطا کر اور انکا سایہ ہمارے سر پر ہمیشہ سلامت رکھنا ، اے اللّه ہمیں دین و دنیا کی کامیابی و بھلائی عطا فرما ،_آمین یارب العالامین_